counter easy hit

پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ بنیں گی

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

لاس اینجلس (یس ڈیسک) پریانکا چوپڑا بھارت سے باہر اداکاری دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کریں گی۔

اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہو گا۔

امریکی ٹی وی ڈرامے کی کہانی ہو گی ایف بی آئی کے ان نوجوانوں کی جو دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔