وقت ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ٹاک شو کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹے شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا توئین عدالت کا نوٹس جاری
عدالت عالیہ کے خلاف ٹاک شو کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا آئندہ سماعت تک اگر مطیع اللہ جان عدالت میں پیش نہ ہونے کی صورت میں پیمرا وقت ٹی وی چینل کا لائسنس منسوخ کر دے، عدالتی حکم

مطیع اللہ جان نے نشنل میڈیا اور سوشل میں میں عدالتوں کے خلاف مہم شروع کی ہے، عدالت عدالت نے ٹاک شو کے سی ڈی اور ٹاک شو کے ٹرانسکرپٹ بھی طلب کردیا مطیع اللہ جان نے 5 فروری کو توئین آمیز ٹاک شو کیا تھا








