yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم کا سانحہ نلتر میں جاں بحق سفارتکاروں کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان

Yes 1 Webmaster May 11, 2015May 11, 2015 1 min read
Nawaz Sharf
Share this:
Nawaz Sharf
Nawaz Sharf

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نلتر حادثے نے پوری قوم کو افسردہ کردیا اور پاکستان اپنے مخلص دوستوں سے محروم ہوگیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نے سانحے میں جاں بحق ہونے والے سفارت کاروں کو’’ستارہ پاکستان‘‘ دینے کا بھی اعلان کیا۔

سانحہ نلتر کی یاد میں اسلام آباد میں تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ نلتر حادثے نے پوری قوم کو افسردہ کردیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے فلپائن اورناروے کے سفیروں کی بیواؤں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جب کہ ملائیشیا اورہالینڈ کے سفیراوران کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دل غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں جب کہ پاک فوج کے پائلٹس نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے سفارت کاروں کی جانیں بچائیں جن کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

وزیراعظم نے سانحہ نلتر میں جاں بحق ہونے والے ناروے اور فلپائن کے سفارت کاروں کو “ستارہ پاکستان” دینے کا بھی اعلان کیا جب کہ تعزیتی ریفرنس میں حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔ اس سے قبل تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ سانحہ نلتر میں ہم سے ہمارے بہترین دوست جدا ہوگئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dr Ishrat ul Ebad
Previous Post ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ
Next Post مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش
Sult Mirza Hanging

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.