counter easy hit

وزیراعظم مقتول ایم کیو ایم کارکن کے اہل خانہ سے ملنے کل کراچی آئینگے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سہیل احمد کے قتل کا اعلیٰ ترین سطح پر نوٹس لے لیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی پہنچ رہے ہیں۔

وزیراعظم نواز شریف نے ایم کیو ایم کے رہ نما بابر غوری کو ٹیلی فون کیا اور بتایا کہ وہ کل کراچی پہنچیں گے اورایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے خاندان سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سہیل احمد کے قتل میں جو لوگ بھی ملوث پائے گئے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔