counter easy hit

وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکمانستان اور افغانستان کے صدور نے دی ہے۔ وزیراعظم تاپی گیس پائپ لائن ، بجلی کی ترسیل اور فائبر آپٹکل کی افتتاحی تقریبات میں شرکت کرینگے