yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم کی وفاقی تعلیمی اداروں میں یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت

Yesurdu December 16, 2015 1 min read
Share this:
Prime Minister of the Martyrs Day
Prime Minister of the Martyrs Day

سانحہ کی یاد میں آج پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں قائم تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، خصوصی پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جائے گا
اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی تعلیمی اداروں میں آج یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت کردی ۔ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی یاد میں آج پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کو ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں آج یوم شہدائے اے پی ایس منایا جائے ۔ ان کا کہنا تھا شہدا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ بچوں کو بتایا جائے کہ دہشتگردی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے ۔ کسی بے گناہ کی جان لینے کی سزا دنیا اورآخرت دونوں میں ملے گی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں آج تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے پروگرام بھی منعقد کئے جائیں گے ، گورنر سندھ کے اعلان کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں بھی نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں آج چھٹی ہوگی ۔ سندھ اسمبلی میں بھی شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی ۔ خیبر پختونخوا حکومت نے شہدا کی یاد میں آج ضلع پشاور میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ بلوچستان میں بھی آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، ملک بھر میں شہدا کی یاد میں تقریبات
Next Post روسی طیاروں نے داعش کے بجائے شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنایا: جان کیری

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.