![pmVisitTurkmenistannawazTAPI_12-12-2015_207077_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/pmVisitTurkmenistannawazTAPI_12-12-2015_207077_l.-downloaded-with-1stBrowser-400x230.jpg)
دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان کے صدر قربان علی محمدوف کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ ترکمانستا ن کے صدرکےساتھ وزیراعظم کی ملاقات میں تجارت، توانائی، اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوگی۔
وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

