counter easy hit

وزیراعظم عمران خان کا دنیا کی چھت کہلانے والے مقام کے دورہ کا فیصلہ ، یہ کونسی جگہ ہے ؟ آپ بھی جانیے

Prime Minister Imran Khan's decision to visit the world called the roof of the world, which is it? You also get

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کل شندور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم شندور پولو میچ کا فائنل دیکھیں گے ، وزیرعظم جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل گلگت کا دورہ بھی کریں گے ، وزیراعظم عمران خان گورنر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کریں گے ،وزیراعظم گلگت کابینہ سے ملاقات بھی کریں گے ،وزیراعظم کو گلگت میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی ،وزیراعظم عمران خان گلگت میں مقامی عمائدین وپارٹی رہنماﺅں سے بھی ملیں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website