counter easy hit

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) وزیراعظم پاکستان عمران خان گزشتہ روز حکومت کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں شریک ہوئے جہاں کرونا ایمرجنسی کیخلاف قومی اتحاد کے ایجنڈے پر بحث ہونی تھی مگر صورتحال اس وقت اچانک انتہائی گھمبیر ہوگئی جب وزیراعظم اپنی ابتدائی تقریر کے بعد بحث چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم کے اقدام پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اورچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی واک آئوٹ کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم کے اس اقدام پر فوری طور پر قومی سطح پر ایک پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔ بہت سے میڈیا چینلز نے وزیراعظم کے اقدام پر ملا جلا ردعمل دیالیکن سینئر صحافیوں اورتجزیہ نگاروں نے وزیراعظم کے عمل پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور اسے قومی نقصان کا سبب قرار دیا۔

سینئر اینکر پرسن اورتجزیہ نگار کامران خان نے اپنے پروگرام میں وزیراعظم کی اس غرور سے لبریز غلطی کو تاریخ میں اہم قرار دے دیا ان کے اس پروگرام پر سوشل میڈیا پر بہت سے کمنٹس کیے گئے جس میں ایک صارف کا کہنا تھا کہ شاید اب امپائر ریویو لینا بھی چاہے گا۔

وزیراعظم کے حامیوں نے ان کے حق میں بہت کچھ کہا مگرنیوٹرل صارفین نے وزیراعظم کی وجہ سے قومی اتحاد کیلئے بلائی گئی اے پی سی میں بدمزگی کو قومی نقصان سے تعبیر کیا۔

Mixed response on social media on PM’s move

Mixed response on social media on PM’s move

Mixed response on social media on PM’s move

Mixed response on social media on PM’s move

Mixed response on social media on PM’s move

شدید افسوس ہوا کل عمران خان نے قوی اتحاد کا نادر موقع گنوا دیا جب اسپیکر قومی اسمبلی کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس میں اپنی تقریر کر کے نکل گئے شہباز شریف بلاول بھٹو منہ دیکھتے رہ گئے تاریخ عمران خان کی غرور سے لبریز اس غلطی کو کبھی نہیں بھولے گی

پاکستان میں کورونا مریض کی تعداد1ہزار سے تجاوز کرگئی۔۔۔مگر! قومی اتحاد ٹائیں ٹائیں فش!

پاکستان میں کورونا مریض کی تعداد1ہزار سے تجاوز کرگئی۔۔۔مگر!قومی اتحاد ٹائیں ٹائیں فش!کورونا پر سیاسی قیادت کا اجلاس بلایا!عمران خان نے اپنی تقریر کی اور چلے گئے!شہباز شریف، بلاول منہ دیکھتے رہ گئے!قومی اتحاد کا نادر موقع ضائع ہوگیا!افسوس صد افسوس صد افسوس!

Publiée par Dunya Kamran Khan Kay Saath sur Mercredi 25 mars 2020

پاکستان میں کورونا مریض کی تعداد1ہزار سے تجاوز کرگئی۔۔۔مگر!
قومی اتحاد ٹائیں ٹائیں فش!
کورونا پر سیاسی قیادت کا اجلاس بلایا!
عمران خان نے اپنی تقریر کی اور چلے گئے!
شہباز شریف، بلاول منہ دیکھتے رہ گئے!
قومی اتحاد کا نادر موقع ضائع ہوگیا!
افسوس صد افسوس صد افسوس!

Prime Minister Imran Khan left the All Parties Conference after finishing his speech, which is declared as serious mistake by Kamran Khan in Dunya Kamran Khan ke Saath

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website