counter easy hit

عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے چھٹی ، پاکستان میں صدارتی نظام لانے کی تیاریاں۔۔۔!!!

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ملک میں صدارتی نظام آتا دیکھ رہا ہوں اور یہ سب اپوزیشن کی وجہ سے ہو گا اپوزیشن کا خیال ہے کہ معاملات اس حد تک لے جائے کہ یہ حکومت ختم جائے کسی بھی طرح۔ایسا ہو گا نہیں ہوا بھی تو نئے الیکشن نہیں ہوں گے وزیراعظم صدر بن جائے گا بس۔آج کی تاریخ اور یہ ٹویٹ نوٹ کر لیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر اینکر پرسن صابر شاکر کا کہنا تھا کہ

presidential, system, to, be, introduced, in, Pakistan, Imran Khan, will, be, go, home

’’وزیراعظم کا ملک میں ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ, گوگل کی سینئر ایگزیکٹو پاکستانی خاتون سے معاملات طے پا گئے, پاکستان میں اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن پر تیار خاتون نے گوگل کو خیر آباد کہ دیا! سنگا پور سے پاکستان آ کر وزیراعظم آفس سے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم کی سربراہی کریں گی!‘‘جس کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا تھا کہ

presidential, system, to, be, introduced, in, Pakistan, Imran Khan, will, be, go, home

’’ میں ملک میں صدارتی نظام آتا دیکھ رہا ہوں اور یہ سب اپوزیشن کی وجہ سے ہو گا اپوزیشن کا خیال ہے کہ معاملات اس حد تک لے جائے کہ یہ حکومت ختم جائے کسی بھی طرح۔ایسا ہو گا نہیں ہوا بھی تو نئے الیکشن نہیں ہوں گے وزیراعظم صدر بن جائے گا بس۔آج کی تاریخ اور یہ ٹویٹ نوٹ کر لیں‘‘۔
presidential, system, to, be, introduced, in, Pakistan, Imran Khan, will, be, go, home

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website