counter easy hit

پیرس پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر راہنما خان زاہد اقبال خان کے والد محترم حاجی محمد اقبال خان رضا الہی سے انتقال کر گئے

حاجی محمد اقبال خان موحوم

حاجی محمد اقبال خان موحوم

پیرس پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر راہنما خان زاہد اقبال خان کے والد محترم حاجی محمد اقبال خان رضا الہی سے انتقال کر گئے جن کو ان کے آبائی گاوں بھیکھی ضلع شیخوپورہ میں سپرد خاک کردیا گیا اللہ تعالہ موحوم کو اپنی جوار رحمت میں خاص مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ! آمین