counter easy hit

اسے کہتے ہیں اپنے پروفیشن میں مہارت ۔۔۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ پریتی زینٹا نے پاکستان کی مقبول اور مشہور ترین زبان خوبصورتی سے بول کر سب کو حیران کر دیا ، ویڈیو آپ بھی دیکھیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زینٹا نے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی پرکشش دوست زینب کے ساتھ گفتگو کرکے اپنی پشتو زبان پر مہارت دکھانا چاہتی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اس ویڈیو میں باکس آفس پر ہٹ کئی بھارتی فلموں جن میں دل چاہتا ہے،

چوری چوری چپکےچپکے، کوئی مل گیا، کل ہو نہ ہو۔ ویر زارا، سلام نمستے، کبھی الوداع نہ کہنا، دل سے، سولجر، کیا کہنا اورہر دل جو پیار کریگا میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پریتی زینٹا کا کہنا ہے کہ زینب انکی پشتو کی استاد ہیں، اور آئندہ آئی پی ایل ون پر وہ مزید پشتوزبان سیکھیں گی۔

To Download videos:
Just right click on Video and choose
Safe Video As

Preity G Zinta

@realpreityzinta

Showing off my Pashto skills with my gorgeous friend Zainab Thank you @Mujeeb_R88 for teaching me Pashto 👍 Next IPL I will learn some more 🏏 😘

Preeti Zinta, famous, indian, film star, speaking, pushto, with, her, teahcer, at, the, airport, aor, somewhere, in, shopping, mallPreeti Zinta, famous, indian, film star, speaking, pushto, with, her, teahcer, at, the, airport, aor, somewhere, in, shopping, mall

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website