counter easy hit

آصف زرداری کا آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس

Asif Ali Zardari.

Asif Ali Zardari.

دبئی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔

آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوری طور پر تمام رہنماؤں کواس سلسلے میں بیان بازی سے روک دیا گیا ہے، حکومت کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ صرف سی ای سی کرے گی،ان رہنماؤں کے بیانات پارٹی پالیسی نہیں۔