counter easy hit

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلال بھٹو زرداری نے اورسیز سطح پر پارٹی تنظمیوں کو ازسر نو منظم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

پیرس ۔نمائند خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلال بھٹو زرداری نے اورسیز سطح پر پارٹی تنظمیوں کو ازسر نو منظم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے سب سے پہلے برطانیہ بھر میں لندن سمیت تنظیم سازی کی جائے گی جس سلسلہ میں تجاویز کو حطمی شکل دی جارہئی ہے وثوق زرائع کے مطابق متحریک اور موثر پارٹی کارکنوں کو آگے لایا جارہا ہے پہلے مرحلہ میں جن اورسیز ممالک میں تنظیم نو جلد ہی سامنے آنی کی توقع ہے ان میں برطانیہ لندن سمیت مختلف شہروں کے علاوہ فرانس ، بیلجیم ، ہالینڈ ،جرمنی ، ناروے ، اٹلی اسپین اور ڈنمارک شامل ہیں دوسرے راونڈ میں کینڈا امریکہ سمیت دیگر مغربی ممالک شامل ہوں گے پارٹی کی اورسیز تنظیم سازی پراطلاعات پارٹی راہنماؤں عہدیداروں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ عرصہ سے اورسیز پارٹی تنظمیوں پر عدم توجہ کے باعث موجودہ تنظمیوں کے متوازی تنظیمیں اور ازخود گئی لوگت تنظیموں کے عہدیدار ہونے کے دعوی دار نظر آتے ہیں بلکہ بعض عناصر نے اس کو پید اگیر کا زریعہ بنا رکھا ہے