counter easy hit

پی پی پی آسٹریا تنظیم نو کا نوٹیفکیشن پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمان ملک نے جاری کر دیا گیا

PPP Austria

PPP Austria

ویانا (ایم اکرم باجوہ) پی پی پی آسٹریا تنظیم نو کا نوٹیفکیشن پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹررحمان ملک نے جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹررحمان ملک نے فروری میں پی پی پی اوورسیز کو مذید متحرک کرنے کیلیے یورپ بھر کے دورہ کے سلسلہ میں اپنے پہلے دورہ ویانا آسٹریا میں تنظیم نو کے اجلاس کی صدارت کی۔

جس میں صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ،نائب صدر علی زوالفقار،نائب صدر سید وسیم شاہ،جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ،جوائنٹ سیکرٹری شہباز رضاشیرازی،فنانس سیکرٹری راناکرامت علی ،پی پی پی آسٹریا کلچر ونگ کا صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ کی نامزد گی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔