counter easy hit

پوٹھوار جنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور ریڈیو کے ٹوٹی وی کے مشہور کمپیئر راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ سیاسی وصحافتی اجتماع بن گئی

پوٹھوار جنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور ریڈیو کے ٹوٹی وی کے مشہور کمپیئر راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ سیاسی وصحافتی اجتماع بن گئی

Potohar, journalist, association, president, and, compare, radio, k2, tv, Raja tayyab's, brother, raja waqas, marriage, photo, of, dawat e walima

تفصیلات کے مطابق راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص ایم پی اے پی پی 7 راجہ صغیر آف مٹور
وائس چیئرمین یونین کونسل مٹور راجہ شیربہادر
پنڈی پوسٹ کے چیف ایڈیٹر عبدالخطیب چوہدری ،صدرانٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسد حیدری اڈیالا پریس کلب کے صدر راجہ بشیر پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے نائب صدر راجہ طاہر محمود پریس کلب چوآخالصہ کے صدر منیرچشتی نائب صدر پریس کلب چوآخالصہ مبارک نقوی اور شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے کلرسیداں روات چوآخالصہ گوجر خان مندرہ اور راولپنڈی کی مشہور و معروف صحافتی شخصیات نے شرکت کی
دعوت ولیمہ کی تقریب گلور تحصیل کہوٹہ میں ہوئی بعدازاں تقریب میں شرکت کرنے والے تمام صحافی حضرات کا راجہ طیب نے شکریہ ادا کیا