counter easy hit

آل پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیر اہتمام محفل شعر خوانی بسلسلہ جشن آزادی

پیرس ۔آل پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیر اہتمام محفل شعر خوانی بسلسلہ جشن آزادی14اگست 2015 بروزجمعۃالمبارک رات9بجے بقام شاہ نواز ریسٹورنٹ میں منعقد ہو رہا ہے۔جس میں مشہور شعر خوان شرکت کریں گے۔تمام احباب کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہو گی۔
برائے رابطہ۔0695434685
0662397023
0689924420

محفل شعر خوانی بسلسلہ جشن آزادی

محفل شعر خوانی بسلسلہ جشن آزادی