counter easy hit

ٹریفک کنٹرول کے ناقص انتظامات کے باعث مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی

Poor management

Poor management

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ٹریفک کنٹرول کے ناقص انتظامات کے باعث فیصل آباد روڈ پر دو لگا کر جانیوالی دو میں سے ایک مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہونے کے باعث جانبحق ہوگئے۔