counter easy hit

حکومت کا ایک اور بڑا قدم ۔۔۔ ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے لیے پلاسٹک بیگ کے بعد کس چیز پر پابندی کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے پلاسٹک تھیلیوں کے بعد پلاسٹک بوتلوں پر بھی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے

جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرات لاحق ہیں جس کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں موسمیاتی تبدیلی کو اپنا ایجنڈا بنائیں تو پاکستان میں مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ملک امین اسلم نے بتایا کہ اسلام آباد میں جیسے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کی گئی ہے، اکتوبر سے سندھ اور اس کے بعد دیگر صوبوں میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی، اس کے علاوہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے پلاسٹک کی بوتلیں استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

 

POLUTION, GOVERNMENT, TOOK, BIG, DECISION, TO, DEFEAT, POLLUTION, POLUTION, GOVERNMENT, TOOK, BIG, DECISION, TO, DEFEAT, POLLUTION,

 

 

POLUTION, GOVERNMENT, TOOK, BIG, DECISION, TO, DEFEAT, POLLUTION,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website