ہڑپہ تھانہ ہڑپہ کی حدود کچی آبادی جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پردوخواجہ سراہوں کو قتل کردیا گیا
ہڑپہ خواجہ سراہ اشفاق عرف نادیہ جس کی عمر تقریبا30/32سال سلمان عرف مسکان جس کی عمر تقریبا 25/30سال ہے جو عرصہ دراز سے ہڑپہ میں رہائش پذیر تھے
ہڑپہ۔دونوں خواجہ سراہوں کو نامعلوم قاتل نے سر اور گردن پر وار کر قتل کیا گیا
ہڑپہ۔خواجہ سراہوں کے گھر سے بدبو انے پر اہل محلہ نے پولیس کو خبر کی پولیس اور اہل محلہ نے جا کر دیکھا تو دونوں خواجہ سراہوں کی تعفن شدہ نعشیں پڑیں ہوئی تھی

Police station harrappa premises wittnessed murder of,2 ,young , transgenders
ہڑپہ پولیس تھانہ ہڑپہ نے ضروری شواہد اکھٹے کرکے مصروف کاروائی ہے ذرائع کے مطابق خواجہ سراہوں کی نعشوں کے قریب خون سے لکھی گئ تحریر جس پر لکھا تھا جو بھی خواجہ سراہ ایسا کرے گا اس کا یہی انجام ہوگا
چوھدری منیر احمد ساجد
جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہڑپہ









