counter easy hit

جعلی مقابلوں میں 444 انکاؤنٹر کرنے والا پولیس افسر ۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عدالت عظمیٰ نے پولیس مقابلوں میں444 افراد کے قتل پر انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے حوالے سے ر جسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کو نمبر الاٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے، وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے نقیب قتل کیس میں ازخود نوٹس لیاتھااوراس حوالے سےکمیشن بنانے کااختیاربھی رکھتی ہے،جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ صرف نقیب اللہ محسود کے قتل کا نہیں بلکہ 444 افراد کے ماوارئے عدالت قتل کا ہے۔ نے نقیب قتل کیس میں ازخود نوٹس لیاتھااوراس حوالے سےکمیشن بنانے کااختیاربھی رکھتی ہے،جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ صرف نقیب اللہ محسود کے قتل کا نہیں بلکہ 444 افراد کے ماوارئے عدالت قتل کا ہے۔ نے نقیب قتل کیس میں ازخود نوٹس لیاتھااوراس حوالے سےکمیشن بنانے کااختیاربھی رکھتی ہے،جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ صرف نقیب اللہ محسود کے قتل کا نہیں بلکہ 444 افراد کے ماوارئے عدالت قتل کا ہے۔ عرب اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ صرف نقیب اللہ محسود کے قتل کا نہیں بلکہ 44 افراد کے ماوارئے عدالت قتل کا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website