counter easy hit

عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی

Suman Shah

Suman Shah

پیرس (سمن شاہ) ادبی فورم کے زیر اہتمام پیرس میں شاندار عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی تفصیلات کے مطابق پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلے عالمی مشاعرہ کی شاندار تقریب سات جون کو منعقد کی جا رہی ہے۔

جس میں یورپ بھر سے ممتاز شعراء کرام کی شرکت متوقع ہے تقریب کے پہلے حصے میں فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجمو عہ کی رسمِ پذیرائی ہو گی دوسرے حصے میں عالمی مشاعرہ میں شعراء کرام اپنا کلام پیش کریں گے اور پروگرام کے آخری حصے میں محفل موسیقی کا اہتمام ہو گا مذید تفصیلات سے جلد مطلع کیا جائے گا۔