counter easy hit

‏وزیر اعظم کی ہدایت پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اقدام۔۔!! عمران خان نے قادیانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطور غیر مسلم شامل کرنے کی منظوری، وزیر اعظم عمران خان نے نے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی ہدایات کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق 92 نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطورغیرمسلم شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہے، کمیشن کا سربراہ بھی اقلیتی ممبر کو بنانےکی ہدایت،کمیشن کے آفیشل ممبران کی تعداد7 جبکہ نان آفیشل ممبران کی تعداد8 ہوگی۔

92 NEWS BREAKOUT THE NEWS ABOUT QADIANIES

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website