counter easy hit

جیوے شاہ دولہ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی گجرات کی والدہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئی

 pleasure of Allah;

pleasure of Allah;

گجرات( صغیراحمدقمر) چوہدری عباس ہنجرا چیئرمین جیوے شاہ دولہ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی گجرات کی والدہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 7 اپریل بروز جمعرات صبح 9 بجے شروع ہو گا اور اجتماعی دعا 10 بجے جامع مسجد خواجگان علی پور روڈ میں ہو گی۔ختم قل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔