yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

مستری کرم الہٰی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل

Yesurdu January 19, 2016 1 min read
Share this:
Please mechanic
Please mechanic

لالہ موسیٰ (شفقت محمود بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیات ٹھیکیدار محمد حنیف ، ٹھیکیدار محمد حفیظ ، ٹھیکیدار محمد حمید آف گنجہ کے والد محترممتاز صحافی چیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد ، ایم ڈی اے ون آٹو ز مرزا محمد اجمل ، محمد وحید کے دادا مستری کرم الہٰی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز ٹھیکیدار محمد حفیظ کی رہائشگاہ پر عقیدت واحترام سے پڑھا گیا حافظ محمد عدنان عطاری نے تلاوت کی سعادت حاصل کی اور ختم پاک پڑھا ، خطیب اعظم چک اخلا ص قاری ریشد احمد چشتی نے ثناء خوانی کی اور حسن اخلاق کے موضوع پر خطاب کیا اور اجتماعی دعا کرائی ختم قل میں DIGچوہدری محمد افضل ، چوہدری محمد اقبال چک اخلاص چیئر مین یوسی گنجہ ، حاجی چوہدری میاں خاں چیچی ، ڈاکٹر قمر عباس ، مہر شمریز علی پنجن کسانہ ، ٹھیکیدار محمد اسلم مغل ، محمد انور مغل ، چوہدری فتح محمد ، رشید بٹ باؤ ، محمد حیات ، ظفر اقبال ،تیمور عباس ، شاہد جاوید ، محمد اصغر ، چوہدری منظور حسین نمبردار ، حاجی بوئے خاں ، قاری امجد محمود ، مستری محمد شریف ، حاجی نادر خاں ، رشید علی ، مستری نور محمد ، چوہدری محمد یونس امریکہ ، ٹھیکیدار احسان برنالی ، بشیر احمد سادڑیاں ، میاں یعقوب ، میاں محمد شفاء ، میاں مختار ااحمد ، حاجی حنیف علی ، مرزا عبدالغنی ، فیصل بٹ سمیت دیگر نے شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post تھانہ صدر امن وامان کا گہوار ہ بن چکا ہے، چوہدری سجاول اقبال
Next Post ملک ویلفیئر ٹرسٹ کوٹلہ قاسم کاں کا اہم اجلاس

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.