counter easy hit

کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے دوران سینٹرل کنٹریکٹ دیے جائیں گے

Players will be

Players will be

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہوں گے ، کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش کیے جائیں گے
لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ پلیئرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران دیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہوں گے۔ کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش کیے جائیں گے ۔ مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈمی کا عہدہ سنبھال چکے ہیں ، مدثر نذر کے چارج سنبھالنے کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی مکمل ہو گئی ہے ۔
سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی میں چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈی جی انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی شامل ہیں ۔ قومی پلیئرزسے دورہ انگلینڈ کے ضابطہ اخلاق پر بھی دستخط لیے جائیں گے ۔