counter easy hit

الفارابی اسلامک گروپ آف سکولز اینڈ کالجز شاہین کیمپس۔ الہدی ٹاؤن سترہ میل میں جشن بہاراں شجر کاری مہم کا آغاز

اسلام آباد(اسد حیدری )الفارابی اسلامک گروپ آف سکولز اینڈ کالجز شاہین  کیمپس۔ الہدی ٹاؤن سترہ میل میں جشن بہاراں شجر کاری مہم کے حوالہ سے تقریب منعقد ہوئی۔  الفارابی الہدی ٹاؤن کی مثالی اور اعلی کارکردگی کی بنا پر بچوں کے داخلے کروا رہے ہیں۔  والدین اور عوام علاقہ کا موقف۔  الفارابی اسلامک گروپ آف کالجز کا منشور تعلیم سے زیادہ بچوں کی تربیت اور ٹکنیکل ایجوکیشن پر توجہ دینا ہے۔  پرنسپل توصیف حیدر۔  تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وفاقی دارالحکومت کے رورل سرکل سترہ میل جھنگ الہدی ٹاؤن میں قائم الفارابی اسلامک سکولز اینڈ کالجز ادارے کے زیراہتمام موسم بہار کی آمد کے موقع پر جشن بہاراں اور شجرکاری مہم کے حوالہ سے خصوصی دن منایا گیا۔  جسمیں بچوں کے علاوہ والدین اور عوام علاقہ نے شرکت کی۔   تقریب میں والدین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الفارابی گروپ سکولز کالجز نے علاقہ میں تعلیمی میدان میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اسلام آباد رورل سرکل میں عام تعیلم کے ساتھ ساتھ ٹکنیکل ایجوکیشن اور تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

planting, at, alfarabi, school, satra meel, by, asad haider, Al Farabi School, Shehzad Town, satra mile,, islamabad

planting, at, alfarabi, school, satra meel, by, asad haider, Al Farabi School, Shehzad Town, satra mile,, islamabadplanting, at, alfarabi, school, satra meel, by, asad haider, Al Farabi School, Shehzad Town, satra mile,, islamabad