counter easy hit

پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن جاری، بڑی کامیابی متوقع، ڈی پی او حافظ آباد

Pindi bhattian, Targetted operation against mafias

Pindi bhattian, Targetted operation against mafias

پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی، انصر سراج)پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن ڈی پی او حافظ آبادآپریشن کی براہ راست نگرانی میں شروع کر دیا گیا ۔ یہ آپریشن اشتہاری ملزمان ،ڈکیتوں،ریکارڈیافتہ ملزمان،منشیات فروشوں،قحبہ خانوں،جوے کے اڈوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کیا جارہا ہےآپریشن میں حساس اداروں کی معاونت بھی حاصل ہےآپریشن میں ابتک 5خطرناک اشتہاریوں سمیت 11ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں اشتہاری ملزمان ڈکیتی،راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں

ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات ،شراب اور جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیاآیندہ چند گھنٹوں کے دوران آپریشن میں بڑی کامیابی متوقع ٹارگٹڈ آپریشن اہداف کے حصول تک جاری رہے گا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website