اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیو یارک روانہ ہوگئے، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا روانگی کےلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بغیر کسی پروٹوکول کے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے،











