counter easy hit

پی آئی اے نے ملکی اور غیر ملکی کرایوں میں کمی کردی

PIA has reduced foreign fares

PIA has reduced foreign fares

کراچی…..پی آئی اے نے ملکی اور غیر ملکی کرایوں میں کمی کردی ہے ، عمرہ زائرین کےلیے بھی کرایوں میں خصوصی کمی کی گئی ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔کراچی سے اسلام آباد اور لاہورکا ریٹرن ٹکٹ 7500روپے سے شروع ہوگا۔عمرہ کے لیے لاہور اوراسلام آباد سے پی آئی اے کا ٹکٹ 54500روپے جبکہ کراچی سے 44500روپے ہوگا ۔