counter easy hit

داڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئداڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئی

گوجرانوالہ; پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکرپرسن ریحام خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ گرجاکھ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردین کا مذاق اڑایا ہے،ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔واضح رہے کہ اینکرپرسن ریحام خان نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنے چہرے پر داڑھی لگا رکھی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website