counter easy hit

پشاور زلمی نے ڈیزرٹ سفاری کے مزے اڑائے

Peshawar zlmy

Peshawar zlmy

دبئی …..میدان میں چوکے چھکے اور میدان سے باہر سیر وتفریح یہ ہےشاہد خان آفریدی کی پشاور زلمی جس نے سوپر لیگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ڈیزرٹ سفاری کے مزے اڑائے۔
ٹیم کے تمام کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ نےپہلے تکہ پارٹی کی پھر ڈیزرٹ سفاری کے مزے لوٹے،کپتان شاہد آفریدی نے شکاری باز کو ہاتھ پر بھی بیٹھایا۔سوپر لیگ میں شریک باقی ٹیموں نے آرام کو ترجیح دی لیکن پشاور زلمی نے انجوائمنٹ کو فوقیت دی۔