yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

Yesurdu February 8, 2016 1 min read
Share this:
Peshawar, Quetta
Peshawar, Quetta

دبئی………. پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی، شاہد آفریدی کی پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 136 رنزکا ہدف دیا تھا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی وقتاً فوقتاً آئوٹ ہوتے رہے تاہم پیٹرسن ایک اینڈ پر جمے رہے، یوں سرفراز احمد کی ٹیم نے شاہد آفریدی کی ٹیم کو آخری اوور میں شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو پشاور زلمی کی پہلی وکٹ 22کے اسکور پر گری جب تمیم اقبال 14رنز بناکر محمد نواز کا شکار بننے ،دو رنز کے اضافے کے ساتھ ہی دوسرے اوپنر محمد حفیظ بھی پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد کامران اکمل اور ملن اسکور 43تک لے گئے ،اس موقع پر کامران اکمل 6رنز بناکر ذوالفقار بابر کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوگئے،59کے اسکور پر ملن بھی ہمت ہار گئےاور عمرگل کی گیند پرسرفراز احمدکو کیچ تھما بیٹھے ،ملن نے 1چوکے اور 1چھکے کی مدد سے 18رنز بنائے،اسی اوور میں کپتان شاہد آفریدی بھی بنا کھاتا کھولے پویلین کو لوٹ گئے۔پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ 116کے اسکور پر گری جب شاہد یوسف 21رنز بناکر محمد نواز کی گیند پر آئوٹ ہوئے، جس کے بعدڈیری سیمی اور وہاب ریاض نے اسکور میں مزید 13رنز کا اضافہ کیا،آخری اوور میں 48رنز بنانے والے ڈیرین سیمی محمد نواز کا شکار بن گئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد نواز نے 3،عمر گل نے 2 جبکہ ذوالفقار بابر اور انور علی نے 1،1کھلاڑی آئوٹ کئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 2رنزسے شکست دیدی
Next Post کروڑوں کا معاوضہ لینے والے اداکار عامر خان آج خالی ہاتھ

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.