counter easy hit

پشاور:اشتہاری مجرم گرفتار؛نامعلوم مقام پرمنتقل

Peshawar arrested

Peshawar arrested

پشاور……پشاوراسپیشل پولیس یونٹ نےدہشتگری سمیت مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری کوگرفتارکرکےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
اسپیشل پولیس یونٹ پشاورنےخفیہ ادارے کی اطلاع پرکوہاٹ روڈ سےفیاض خان نامی شخص کوگرفتارکرلیاجوگزشتہ تین سالوں سےدہشت گردی ،بھتہ خوری،قتل اوراغواء کی سنگین وارداتوں میں پولیس کومطلوب ہے، ملزم کونامعلوم مقام پرمنتقل کرکےتفتیش شروع کردی گئی ہے۔