counter easy hit

پشاور:اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

PESHAWAR: A special

PESHAWAR: A special

پشاور….اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کارروائی کے دوران ایک اغواء کار کو گرفتارکرلیاہے۔
اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کارروائی پشاورکے علاقہ ڈبگری گارڈن میں کی گئی۔ اس دوران آستانہ خان نامی اغواء کار کو گرفتارکیاگیا۔ جس پر الزام ہے کہ اس نے 2010ء میں مقامی شخص قذافی کو اغواء کیا تھا۔
ملزم کا تعلق ایک منظم اغواء کار گروہ سے ہے۔ جس سے مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔