counter easy hit

قومی احتساب بیورو یکطرفہ کاروائی کرکے خودکومتنازعہ بنارہی ہے ،پرویز صدیقی

قومی احتساب بیورو یکطرفہ کاروائی کرکے خودکومتنازعہ بنارہی ہے ،پرویز صدیقی

نیب پہلے سونامی بلین ٹری ،مالم جبہ ،اور بی آر ٹی منصو بے کے کر پشن میں ملوث افرادکے خلاف تحقیقات کریں،صدر پیپلزپارٹی
فرانس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی نے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو یکطرفہ کاروائی کرکے خودکومتنازعہ بنارہی ہے نیب نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کوایسے کیس میں طلب کیاہے جب ان کی عمر صرف ایک سال تھی حکومت اور اپوزیشن کے خلاف نیب کا دوہرا معیار قابل قبول نہیںہے۔ نیب کوعلیمہ خان کی بیرونی ممالک میں اربوں روپے کے کاروبار اور جائیداد نظر نہیں آ ر ہی ہے۔

pervez siddiqui, genderal, secretary, ppp, europe