yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ’’پسندیدہ اداکارہ‘‘ کے لیے نامزد

Yes 1 Webmaster October 16, 2015October 16, 2015 1 min read
Priyanka Chopra
Share this:
Priyanka Chopra
Priyanka Chopra

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جن کی پہلی انٹرنیشنل امریکی ڈرامہ سیریز ٹی وی پردکھائی جارہی ہیے کو اس نئی سیریز میں بہترین اداکاری پر پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے نامز کرلیا گیا ہے۔

اس بات کا انکشاف خود پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ کسی انٹرنیشنل ٹی وی سیریز میں کام کرنے پر ہونے والی نامزدگی پر بہت خوش ہیں۔

پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری میں پریانکا چوپڑا کا مقابلہ امبر والیٹا ، بیسٹی برانڈٹ ،کلیسٹا فلوک ہرٹ ، کرسٹینا ملن ، ڈینی ویسٹ ، جیمی لی کرٹس ، میگن گڈ۔ ایما رابرٹس، ایریکا کرسٹنسین ، جیمی الیگزینڈ ، جینیفرکارپینٹر ، لی مائیکل، میریکا گے ہارڈن اور ملیزا بینوسٹ سے ہے واضح رہے کہ سالانہ بنیا د پر ہونیوالے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لیے فلم ٹی وی شوز اور موسیقاروں کی نامزدگیاں عوامی رائے سے کی جاتی ہیں جب کہ تمام کیٹیگریز کے لیے نامزدگیوں میں سے فاتحین کا اعلان عوام میں سے منتخب کیے جانے والے ارکان کرتے ہیں۔

ایوارڈ کے لیے ووٹنگ کا عمل سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’’فیس بک‘‘ اور ’’ٹویٹر‘‘ پر شروع ہوچکا ہے جو 22 اکتوبر تک جاری رہے گا ہرکیٹگری میں سے پہلی پانچ پوزیشنوں پر آنیوالوں کے ناموں کااعلان 3 نومبر کو پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا۔جب کہ ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب 6 جنوری کو لاس اینجلس میں ہو گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Abu Dhabi Test
Previous Post ابو ظہبی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 290 رنز، 3 آؤٹ
Next Post عمران خان کا خیبر پختونخوا کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو کمرشل کرنیکا اعلان
Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.