counter easy hit

سلما ہائیک کی ایکشن فلم ” ایورلی ” کا ٹریلیر جاری

Selma Hayek

Selma Hayek

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ سلما ہائیک کی ایکشن سے بھرپور فلم ” ایورلی ” کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا۔

فلم رواں سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔