counter easy hit

پیمرا نے بڑے بڑے نیوز نیوز چینلز سمیت 72 ٹی وی چینلز کو بند کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پیمرا کی جانب سے پاکستان میں چلنے والے 72 ٹی وی چینلز کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، ان چینلز میں کئی نیوز چینلز بھی شامل ہیں جن میں نیو میڈیا گروپ کا نیا چینل لاہور رنگ بھی شامل ہے اس کے علاوہمتعدد اسلامی چینلز بھی شامل ہیں جن میں ہدایت ٹی وی ، نور ٹی وی اور المشہور ڈاکٹرذاکر نائیک کا ٹی وی شو پیس ٹی وی بھی شامل ہیں ، ان کے علاوہ بڑے بڑے مووی چینلز جن میں یو ٹی وی ایکشن اور میگا موویز جیسے نامور چینلز کا نام بھی درج ہے ، چینلز اور مکمل نوٹیفکیشن مندرجہ ذیل دیا گیا ہے ۔