yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئےتھا ، یونس خان

Yesurdu January 19, 2016 1 min read
Share this:
PCB to public referendum
PCB to public referendum

چارسدہ……ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔
چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے کہا کہ محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی، ٹیم میں ان کی شمولیت پر قوم تقسیم ہوئی، کچھ لوگ ان کو ٹیم میں اور کچھ لوگ باہر دیکھنا چاہتے ہیں، پی سی بی کو ایسے حساس ایشو پر عوام کی رائے یا ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں منعقد ہونے والے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا چاہئے کیونکہ یہ آئی سی سی کا ٹورنامنٹ ہے اور آئی سی سی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات کی ذمہ دار ہو گی۔پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل ضرور کامیاب ہو گی کیونکہ ہمارے پاس ایسے لوگ موجود ہیں جو گراؤنڈ میں تماشائیوں کی دلچسپی کا سامان پید ا کریں ۔ اسٹار لیگ اسپنر یاسر شاہ پرپابندی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یاسر شاہ کی بات میں وزن نہیں کہ غلطی سے بیوی کی گولیاں کھالی تھیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آسٹریلین اوپن کا پہلا بڑا اپ سیٹ ،رافیل نڈال باہر
Next Post لیونارڈو ڈی کیپریو روسی صدر پیوٹن کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.