counter easy hit

پیچس کا علاج

کچے انڈے کی سفیدی استعمال کریں۔

پیچس کی تکلیف میں چاولوں کا استعمال فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔

انڈے میں بہت زیادہ پیاز، پکے ہو ئے چاول ڈال کر گھی یا تیل میں تل کر استعمال کریں۔

پیچس میں بھنڈی کی سبزی کھانی چاہئے یہ پیچس میں بہت مفید رہتی ہے۔

آم کی گھٹلی پیس کر چھاچھ میں ملا کر استعمال کر نے سے خونی پیچس میں افاقہ ہو تا ہے۔

بیر کھانے سے آنتوں کے ذخم اور خو نی پیچس سے نجات مل جاتی ہے۔

چھوٹی ہرڑ اور سونف گھی میں بھون کر اور مصری ملا کر روزانہ ایک چمچ گرم پانی سے لینا صحت کے لئے بہتر ہے۔

خونی دستوں میں سونف پیس کر پانی میں ملا لیں۔ اس پانی سے گندم کا آٹا گوندھ کر روٹی پکا کر کھانا مفید ہے۔