counter easy hit

پیپلز پارٹی امریکہ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ 20 جون کو منائے گی

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ کباب کنگ جیکشن ہائٹس 20 جون بروز ہفتہ 8 بجے رات کو منائے گی تمام دوستوں اور عہدیداروں، میڈیا حضرات کو دعوت دی جاتی ہے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA