counter easy hit

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی ۔فرانس میں سینئر صحافی نجی تی وی چینل کے فرانس میں نمائندہ چوہدری شبیر بھدر رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں۔

Chaudhry Shabeer

Chaudhry Shabeer

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی ۔فرانس میں سینئر صحافی نجی تی وی چینل کے فرانس میں نمائندہ چوہدری شبیر بھدر رضا الہی سے فوت ہوگئے ہیں وہ آجکل پاکستان میں اپنے آبائی گاؤں بھدرتحصیل کھاریاں ضلع گجرات گئے ہوئے تھے ۔آبائی گاؤں میں ان کی طبعت ناساز ہوئی اورحرکت قلب بند ہو جانے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی مرحوم ملن سار اور ہردلعزیز شخصیت تھے صحافی کیئر کے دوران وہ جنگ لندن گجرات کے مقامی اخبارات کے ساتھ بھی وابسطہ رہئے علاوہ ازیں طویل عرصہ ایر فرانس کے ساتھ وابسطہ رہے۔