counter easy hit

چوھدری محمد اعظم صدر IMQ فرانس کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی

Chaudhry Mohammad Azam

Chaudhry Mohammad Azam

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن فرانس کے نوء منتخب صدر چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

اس سلسلے میں قرآن خونی کی محفل شام 8 سے 11 بجے تک جاری رہے گی۔ جس میں منہاج القرآن کے رفقاء وابستگان کے علاوہ معززین پیرس بھی شرکت فرمائیں گے۔

معروف عالم دین سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نزیر احمد قادری کا خطاب بھی متوقع ہے۔