counter easy hit

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت۔ پیرس ادبی فورم کے عالمی مشاعرہ میں ادرہ منہاج القران کی وومن لیگ کی صدر محترمہ ستارہ ملک اپنی خوبصورت آواز میں نعت کا نذرانہ پیش کریں گی۔

Almi Mushaira Paris

Almi Mushaira Paris