yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس ادبی فورم کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت

Yes 1 Webmaster July 8, 2015July 8, 2015 1 min read
Roohi Bano
Share this:
Roohi Bano
Roohi Bano

فرانس : پیرس ادبی فورم کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت ایاز محمود ایاز نے کائنات میں جو نیوز لگائی ہے پڑھی بڑی حیرت ہوئی۔ یہ کیا مجھے نکاتے ہیں میں نے تو اسی وقت جب مشاعرہ ختم ہواء تھا۔ ان کے امتیازی سلوک کی وجہ سے ان کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ دیا تھا اور اصل صورت احوال یوں ہے کہ مشاعرے کے اختتام پر جب ایاز صاحب نے کہا کہ مہمانوں کو جو۔ ٹھہرایا ہوا تھا ان کے خرچے میں حصہ ڈالیں میں نے کہا کہ جو پیسےاکٹھے ہوئے ہیں ان میں کاٹ لیں جواب ملا کہ جی وہ سمن شاہ کے ہیں۔

ہم انہیں کہہ نہیں سکتے میں نے کہا سوری میں تو نہیں دے سکتی کیونکہ میرے میاں نے دینے سے انکار کر دیا ہے کہ ہم محنت بھی کریں اور پیسے بھی دیں اور ویسے بھی آپ نے کمپرینگ کے دوران ہمیں کون سی بڑی عزت دی ہے ۔ پھر ایاز نے عہدہ کا ذکر کیا کہ آپ نے عہدہ نہیں مانگا تھا میں نے کہا کہ عہدے دئیے جاتے ہیں مانگے نہیں جاتے لہذا مجھے عہدہ نہیں چائیے میں خود دو جگہ کی صدر ہوں اور ہمارا سارا خرچا صدر صاحب کرتے ہیں یہ کہہ کر میں واپس آگئ ان ادبی شخصیات کا ظرف دیکھیں کہ پیسے نہ دینے کی وجہ کسی نیوز میں میرا ذکر نہ کیا ۔ میں خاموش رہی۔

پھر دو ہفتے بعد سمن شاہ جی کا فون افطار پارٹی کے سلسلے میں آیا میرا اسی دن 2بجے پیرس ہسپتال میں RDV تھا اور شام کو میلے کی تیاری کرنی تھی میں نے کہا کہ کسی اور دن رکھ لیں تاکہ ایاز نے جو آپ کو میرے بارے میں غلط باتیں کیں ان کی تردید بھی ہو جائے گئی آج صبح جب فیس بک دیکھا تو ایاذ عاکف اور وقار کی وال پر میری تصویر کے ساتھ خود ساختہ بیان پڑھ کر انتہائی دکھ ہوا یہ ادب ( پیرس ادبی فورم ) کو مبارک ہو جس قلم سے عورت کی عزت محفوظ نہ ہو تذلیل ہو رسوائی ہو میں ایسے ادبی لوگوں سے دور ہی رہنا بہتر سمجھتی ہوں دوسروں پر الزام دینے کی بجائے اپنے قلم کو سنواروں آپ ( پیرس ادبی فورم ) سے گزارش ہے ڈر اس کی دیرگیری سی کہ بےڈھب ہے گرفت اس کی نہ جا اس کے تحمل پہ کہ سخت ہے انتقام اس کا۔ نینا خان کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔

مشاعرے کے کچھ دن بعد جب نینا نے مجھ سے مشاعرے کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ مشاعرے پہ جا کر مجھے ان کا رویہ اور بعد میں کسی بھی نیوز میں میرا نام نہ دیکھ کر احساس ہوا کہ انہوں نے مجھے صرف پروگرام کے لئے استعمال کیا تھا لہذا میںرا اب فورم سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔

میں نے کسی کو یقین دہانی نہیں کرائی تھی کہ اتنے لوگ آئیں گئے میں نے پوری دیانتداری اور خلوص نیت سے سب کو پیغام دئیے فون کئیے فیس بک پر پوسٹر لگوائے اس کے باوجود اگر کوئی نہیں آتا تو اس میں میرا کیا قصور مجھے جھوٹا میر صادق میر جعفر کے خطابات سے نوازا گیا۔

میں کبھی تصور میں بھی سوچ نہیں سکتی تھی کہ ( پیرس ادبی فورم ) اس حد تک گر سکتا ہے کہ یہ من گھٹ نیوز میری تصویر کے ساتھ نہ صرف اخبارات میں بلک ایاز عاکف اور وقار ہاشمی اپنی وال پر لگائیں گئے جن کی ماں بہن بیٹی نہیں ہوتیں وہ عورت کو نشانہ بناتے ہیں لیکن عزت و ذلت اللہ پاک کے اختیار میں ہے ہم پروگرام کرواتے ہیں آنے والوں کو عزت دیتے ہیں نہ کہ ان کی جیبیں خالی کرواتے ہیں رمضان کا مہینہ کا ہے حق اور سچ کا فیصلہ خدا پر چھوڑتی ہوں۔ دشمنی کرو لیکن اتنی گنجائش ضرور رکھو کہ جب دوست بنئے تو شرمندہ نہ ہوں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ghulam Mohiuddin
Previous Post کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، غلام محی الدین
Next Post جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید الفطر نماز وقت کا اعلان
Eid Namaz Timing

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.