counter easy hit

پیرس : جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ

Paris Poetry Competition

Paris Poetry Competition

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور صدر اوورسیز پاکستانی لورز فرانس کے صدر ملک فیاض اعوان کی خصوصی شرکت۔

شاندار پروگرام آرگنائز کرنے پر پوٹھوآر ایسوسی ایشن کو مبارک باد ۔تفصیل کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ ہوا ۔جس میں برطانیہ اور فرانس کے شعرا ءنے حصہ لیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور صدر اوورسیزپاکستانی لورز فرانس کے صدر ملک فیاض اعوان نے خصوصی شرکت کی۔شاندار پروگرام آرگنائز کرنے پر پوٹھوآر ایسوسی ایشن کو مبارک باد دی ہے ۔اور کہا ہے کہ پوٹھوآر ایسوسی ایشن آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کروائے گی۔