yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

Yes 1 Webmaster December 26, 2015December 26, 2015 1 min read
Share this:

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان محمد علی جناح کا مسلمانوں کے لیے ایک بیش قیمتی تحفہ ہے قائداعظم نے انتھک محنت اور عزم صمیم سے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ وطن دلوایا۔ اور ہم سب کو اس کی حفاظت ہمارے خون کے آخری قطر ے تک کرنی ہوگی۔

چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے کہہ کہ آزادی سب سے بڑی نعمت ہے ،قائد نہ ہوتے تو ہمیں آزادی بھی نہ ملتی،تقریب میں پیرس کے مشہور بزنس مین آصف گجر گورسی ،پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر چوہدر ی اقبال گجر اور سینئر رہنما مرتضیٰ عباسی نے بھی شرکت کی۔

Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Quaid Azam 139th Birthday Celebration
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zahid Mustafa Awan
Previous Post سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں
Next Post پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
Quaid Azam 139th Birthday Celebration

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.