counter easy hit

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

Rao-Khalil

Rao-Khalil

پیرس (اے کے راؤ) کمشنر انسانی امداد کرسٹوس سٹیلیئنڈس کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن نے 2016 سے 2018 تک پناہ گزین بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد کے طور پر 70 کروڑ یورو مختص کیے ہیں۔

یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کہ تحت رواں سال 30 کروڑ یورو خرچ کیے جائیں گے تاکہ یورپی یونین میں شامل ممالک تارکین وطن کے بحران سے نمٹ سکیں۔