counter easy hit

پیرس : ڈاکٹر قادری کی کتاب “دہشت گردی اور فتنہء خوارج” کا فرنچ ورژن “Fatwa sur le terrorisme et les attentats suicides” پرنٹ ہو گیا

Book

Book

پیرس (اے کے راؤ سے) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خود کش بمباری اور دہشت گردی کے خلاف 600 سے زائد صفحات پر مبنی تفصیلی فتویٰ اب فرنچ زبان میں چھپ کر تیار ہو گیا ہے۔

634 صفحات پر “Fatwa sur le terrorisme et les attentats suicides” پیرس کے ایک مشہور پبلشر نے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے تعاون سے چھاپا ہے۔

یہ فتوی اگلے ماہ فرانس میں ہونے والی اسلامی کتب کی سب سے بڑی نمائش جو پیرس کے مضافات لابرجے میں ہو رہی ہے پیش کیا جائے گا۔